1

لاہور ہائیکورٹ میں 10 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کی سمری وزیراعظم آفس کو موصول

News Discuss 
لاہور ہائیکورٹ میں 10 ایڈیشنل ججز کی تقرری کے لیے سمری وزیراعظم آفس کو موصول ہو گئی ہے، جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی سفارشات کی روشنی میں 10 نام صدرِ مملکت کو بھجوانے کی سفارش کی گئی ہے۔ https://www.city42.tv/24-Jul-2026/209570

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story